alhudalogo

Allahumma Rahmataka Aarju...

اَللّٰهُمَّ رَحْمَتَكَ اَرْجُوْا فَلاَ تَكِلْنِىْ اِ لَى نَفْسِىْ طَرْفَةَ عَيْنٍ وَّ أَصْلِحْ لِىْ شَاْنِىْ كُلَّهُ لَآ إِلَهَ إِلَّآ أَنْتَ
اے اللہ ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، پس ایک لمحے کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نہ کر اور میرے سب کام سنوار دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
O Allah! I hope for Your mercy, so don not entrust me to myself (nafs) even for a moment, and rectify all my affairs. There is no God but You.(Abu-Dawud)